بین الاقوامی خبریں

سن 2023 تک مقامی گیس کی ترسیل ممکن بنانے کے لیے کوشاں ہیں:ایردوان

انقرہ ،29؍جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)صدر رجب طیب #ایردوان نے کہا ہے کہ بحیرہ اسود میں کھودے گئے گیس کے #کنویں کوئی نئی بات نہیں اور نہ ہی رہے گی۔ صدر نے ساکاریہ گیس فیلڈ سے وابستہ ایک تقریب سے خطاب کے دوران کہا کہ بحیرہ اسود میں گیس کی تلاش کے لیے کھولے گئے کنویں نہ تو پہلی کاوش ہے اور نہ ہی آخری کاوش ہوگی۔

انہوں نے بتایا کہ عنقریب #بحیرہ اسود میں #گیس کی تلاش میں کامیابی ملنے سیاس شعبے میں غیر ملکی انحصار قابل قدر حد تک کم ہو جائے گا جبکہ اس گیس کی پہلی ترسیل سن 2023 میں ممکن بنانے کے لیے حکومت ہر ممکنہ کوشش کر رہی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button