پیرس:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ماہرین نے نئی تحقیق میں خواتین کی چھاتیوں کے سائز اور ان کے بے وفا ہونے میں انتہائی حیران کن تعلق کا انکشاف کر دیا ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق معروف ڈیٹنگ ویب سائٹ IllicitEncounters.com# کے ماہرین نے اس تحقیق میں 800سے خواتین پر مشتمل تحقیقاتی سروے کیا۔ یہ خواتین ان کی ویب سائٹ کی رکن بھی تھیں۔
ماہرین نے ان سے چھاتی کے سائز اور اپنے شریک حیات سے بے #وفائی سے متعلق سوالات پوچھے۔رپورٹ کے مطابق اس #سروے کے نتائج میں ماہرین نے بتایا کہ جن #خواتین کی چھاتیاں جتنی چھوٹی ہوتی ہیں، ان کے اپنے شوہر سے بے وفائی کرنے کے امکانات اتنے ہی زیادہ ہوتے ہیں۔ تحقیق میں وہ خواتین سب سے زیادہ بے وفائی کرتی پائی گئیں، جن کا مذکورہ سائز ’ڈبل اے‘ سے ’سی کپ‘ کے درمیان تھا۔
تحقیقاتی سروے میں بے وفائی کرنے والی اس سائز کی خواتین کی تعداد 52فیصد تھی۔ جس سائز کی حامل خواتین سب سے زیادہ بے وفائی کرتی پائی گئیں وہ سائز ’بی کپ‘ (B Cup)تھا۔



