ہتک عزتی کیس:عدالت نے امیت شاہ کو طلب کیا

نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)مغربی بنگال کی ایک خصوصی عدالت نے ترنمول کانگریس کے رکن اسمبلی ابھیشیک بنرجی کے ذریعہ دائر توہین عدالت مقدمے کے سلسلے میں مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کو جمعہ کوسمن جاری کیاہے اور خود پیش ہونے یا وکیل کے ذریعہ پیش ہونے کے لیے کہاہے۔
ودھان نگر میں ممبران اسمبلی اور ممبران اسمبلی سے متعلق مقدمات کی سماعت کرنے والے عدالت کے خصوصی جج نے ہدایت کی ہے کہ امت شاہ کو اس دن صبح 10 بجے ذاتی طور پر یا وکیل کے ذریعے حاضر ہوناضروری ہے۔



