بین الاقوامی خبریںسرورق

سعودی عرب: لڑکی کو ہراساں کرنے کے الزام میں ہندوستانی شہری گرفتار

پولیس نے لڑکی کو ہراساں کرنے کے الزام میں بھارتی شہری کو گرفتار کرلیا

ریاض،29اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سعودی عرب میں الشرقیہ پولیس نے لڑکی کو ہراساں کرنے کے الزام میں بھارتی شہری کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے ہندوستانی باشندے حکیم نشا کیخلاف قانونی کارروائی کی اور اسے پبلک پراسیکیوشن کے حوالے کر دیا۔ سعودی اینٹی ہراسمنٹ سسٹم میں یہ شرط رکھی گئی ہے کہ جو بھی ہراساں کرنے کے جرم کا ارتکاب کرتا ہے اسے دو سال سے زیادہ کی قید اور ایک لاکھ ریال سے زیادہ جرمانہ یا ان دونوں میں سے کوئی ایک سزا دی جائے گی۔ عوامی سطح پر اس جرم کا ارتکاب کرنے کی صورت میں قید کو بڑھا دیا جاتا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button