بین ریاستی خبریں

سدھو نے امریندر سنگھ کی موجودگی میں ریاستی کانگریس کے صدر کا عہدہ سنبھالا

چنڈی گڑھ 23جولائی: (اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)نوجوت #سنگھ سدھو (Navjot Singh Sidhu)نے جمعہ کے روز وزیراعلیٰ امریندر سنگھ (Chief Minister Amarinder Singh) کی موجودگی میں پنجاب کانگریس کے صدر کا عہدہ سنبھالا۔ریاستی کانگریس ہیڈ کوارٹر میں ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد #کرکٹر سے بنے #سیاستدان نے کہاہے کہ پارٹی کے ایک عام کارکن اور ریاستی یونٹ کے سربراہ میں کوئی فرق نہیں ہے۔

امرتسر (ایسٹ) کے ایم ایل اے نے کہا ہے کہ ایک عام پارٹی کارکن اورریاستی یونٹ کے سربراہ میں کوئی فرق نہیں ہے۔ پنجاب کا ہر کانگریس کارکن آج سے پارٹی کی ریاستی #اکائی کا سربراہ بن گیاہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button