پٹنہ (اردودنیا.نیوز)مشہور گلوبل اسمارٹ ڈیوائس برانڈ اوپونے آج پاکٹ فرینڈلی یعنی کفایتی سگمنٹ میں سب سے عمدہ اور سب سے کفایتی 5gریڈی فون نئے اوپوکے لانچ کااعلان کیا ہے ۔ فون 8جی بی تک میموری اور میڈیا ٹک ڈائمنسیٹی 700چپ سیٹ سے پاورڈ ہے ۔یہ یقینی طور سے ان یوجرس کوخوب پسند آئے گاجواوپو کی اے سریز کے تعریف کرنے والے ہیں۔اس کی ابتدائی قیمت صرف 14990 روپئے ہے جوصارفین کیلئے بیحدپسندیدہ ثابت ہوگا۔



