بین الاقوامی خبریں

اپوزیشن کا بائیکاٹ، شیخ حسینہ کی عوامی لیگ کی جیت یقینی

ڈھاکہ،8نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بنگلہ دیش کے بلدیاتی انتخابات میں مرکزی اپوزیشن پارٹی کی طرف سے بائیکاٹ کے بعد حکمران عوامی لیگ پارٹی Awami League Party کی جیت یقینی ہو گئی ہے۔

اپوزیشن رہنما خالدہ ضیا کی بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی نے کہا ہے کہ گزشتہ قومی الیکشن میں فراڈ اور دھاندلیوں کی وجہ سے ان کی سیاسی جماعت بلدیاتی الیکشن کا حصہ نہیں بنے گی۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ شیخ حسینہ کی سیاسی جماعت کے پاس موقع ہے کہ وہ ان انتخابات میں کامیابی حاصل کر کے سن دو ہزار تیئس میں ہونے والے قومی انتخابات میں اپنی پوزیشن مضبوط بنا لے۔ بنگلہ دیش میں مقامی الیکشن جمعرات کو ہو رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button