نئی دہلی،24؍جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مانسون 2021 نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسلا دھار بارش کے ساتھ دستک دی ہے۔ معمولات زندگی کئی ریاستوں میں بری طرح متاثر ہے، سڑک اور ریل ٹریفک نمایاں طور پر متاثر ہوئی ہے۔ ہندوستانی ریلوے کے کئی روٹ کو بدل دیا گیا ہے ۔ کئی #ٹرینوں کو #منسوخ کرنا پڑا ہے۔ شدید بارش اور پٹریوں پر پانی منجمد ہونے کی وجہ سے #ریلوے نے آج آٹھ ٹرینوں کی #خدمات منسوخ کردی ہے۔
جس میں02617 ایرناکلم۔حضرت نظام الدین اسپیشل،02618 حضرت #نظام الدین۔ ایرناکلم اسپیشل26.07.2021،02431 ترویندرم – حضرت نظام الدین راجدھانی اسپیشل23.07.2021، 02432 حضرت نظام الدین۔ تریوندرم راجدھانی اسپیشل 27.07.2021،06083 ترویندرم – حضرت نظام الدین اسپیشل 23.07.2021،06084 حضرت نظام الدین۔ تری وندرم اسپیشل 26.07.2021، 06097 23.07.2021 پر کوچویلو-یونوگری رشیکش #اسپیشل،06098 یوناگری رشیکش – 26.07.2021 کوکوچویلو اسپیشل ٹرینیں شامل ہیں۔



