دلچسپ خبریںسرورققومی خبریں

پانچ 5 روپئے کی پرانی نوٹ کے بدلے 30,000 روپئے

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اگر آپ کے پاس 5 روپئے کی قدیم نوٹ ہیں تو ویب سائیٹ پر جاکر اس کی قیمت کی جانچ کیجئے ۔ اگر آپ کے پاس 5 روپئے کی پرانی یا قدیم نوٹ ہے تو بغیر کچھ کئے آپ 30 ہزار روپئے کماسکتے ہیں ۔ یہ عجیب بات ہے لیکن بالکل درست ہے ۔ 5 روپئے کی قدیم نوٹ آپ کو بھاری رقم دلاسکتی ہے ۔
اس کیلئے آپ کو ویب سائیٹ پر جاکر قدیم اور نادر نوٹ کی شرحوں کی جانچ کرنی ہوگی ۔ آپ 30,000 روپئے تب ہی کماسکتے ہیں جب آپ کے پاس ریزرو بینک آف انڈیا کی جانب سے جاری کردہ 5 روپئے کی نوٹ پر ٹریکٹر کی تصویر ہونی چاہئیے اور اس پر 786 نمبر تحریر ہونا چاہئیے ۔ اگر آپ کے پاس ایسی نوٹ ہے تو آپ ویب سائیٹ coinbazzar.com پر اس کی جانچ کیجئے اور دیکھئے کہ کتنی رقم آپ حاصل کرسکتے ہیں

متعلقہ خبریں

Back to top button