گوشہ خواتین و اطفال

منفرد اسلامی نام: صحابہ کرامؓ کے اسمائے گرامی

لڑکا اور لڑکی کا نام رکھنے کے لیے چند صحابہ کرامؓ اور صحابیاتؓ کے اسماءِ گرامی

اکثر والدین کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ اپنے بچے کا نام ایسا رکھیں جو منفرد بھی ہو اور بابرکت بھی۔ ایسے میں بہترین انتخاب صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے اسمائے گرامی سے کیا جا سکتا ہے، کیونکہ ان کے نام ایمان، قربانی اور اخلاص کی علامت ہیں۔

لڑکے کا نام رکھنے کے لیے چند نایاب صحابہ کرامؓ کے نام:

أرقم، اَسیر، إِیاس، تمِیم، ثابت، جُبَیر، حاطِب، حُرَیث، خَلّاد، خُنَیس، ذَکوان، رافع، زاهِر، سائِب، سِماک، سُفیان، سالِم، سُوِید، صَفوان، عِبَاد، قَیس، مالک، مُعاذ، نَوفَل، واقد، وَهْب، هِلال، أخرم، أزهر، أصرَم، اُصیرِم، اُسَید، أسعَد، أفلَح، بُدَیل، بُرَیدَه، ثَوبان، جَرِیر، حُذافہ، حازِم، حِزام، حابس، حِبّان، حِرَاش، حاجِب، حُرَیث، حَرِیش، حَنبَل، خُزَیم، خِزام، خُرَیم، دارِم، دُرَید، دِحْیَه، رُکانه، رَزِین، رَباح، رافع، رُقَیم، سُلِیک، سُراقه، سلام، سارِیَه، سِنان، شُرَیح، شُرَحْبِیْل، شَبیب، صُبَیح، ضِماد، ضِمام، ضُمَیره، عازب، عاقب، عُروه، طُرَیف، ظُهَیر، عُبَیده، عمّار، عِرباض، عِکرِمه، عِکراش، عَلقَمه، عُوَیمِر، فراس، فَیرُوز، قُدامه، لَبِید، مَرثَد، مُحصِن، مازِن، مُهَاجِر، نافع، نَوفَل، نواس، واثَِله، وائِل، وَرَقَه، وَلِید، هِشام، هَیْثَم، یَسار، یَمان۔


لڑکیوں کے لیے صحابیاتؓ کے خوبصورت نام

اسلامی تاریخ کی صحابیات رضی اللہ عنہنّ ایمان، صبر اور کردار کی اعلیٰ مثال ہیں۔ اگر آپ اپنی بیٹی کے لیے منفرد، با معنی اور بابرکت نام تلاش کر رہے ہیں تو ان اسمائے گرامی میں سے انتخاب کریں۔

لڑکی کا نام رکھنے کے لیے چند نایاب صحابیاتؓ کے نام:

اُمامه، اَرویٰ، آمِنَه، بُریَده، بَریرَه، تَیما، ثُوَبِیه، جُمانه، جُوَیریه، حَمامه، حَرمَله، حَمنَه، حواء، حسّانه، خالده، خَنساء، خَولَه، دُرّه، ذُرّه، رُبَیِّع (ربیع)، رَمله، رُفَیده، رُقُیقه، رُمَیثه، رُمَیصاء، رَوضه، رابطه، زِِنّیره، زُنَیره، سائِبه، ساره، سِدره، سَدوس، سُدَیسه، سُعاد، سلامه، سُمَیره، سُمَیکه، سَفّانه، شَیماء، شُمَیله، عاتِکه، عَمره، عَفراء، عُماره، عَمّاره، غَزوه، فَارعه، فُرَیعَه، قَیله، لُبابه، ماریه، ماویه، نائله، نَفیسه، هند، یُسَیرَه۔

صحابہ کرامؓ اور صحابیاتؓ کے نام نہ صرف تاریخ کا حصہ ہیں بلکہ ان میں روحانیت، برکت اور عقیدت بھی شامل ہے۔ بچوں کے نام ان کے ناموں پر رکھنا نسلوں کو ایمان اور کردار سے جوڑنے کا ایک خوبصورت ذریعہ ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button