بین ریاستی خبریں

یو جی نیٹ میں اردو سے شعیب اسلام نے حاصل کی شاندار کامیابی‎‎

سہارنپور۔6/نومبر (ای میل):سہارنپور کے شعیب اسلام نے یو جی سی نیٹ میں شاندار کامیابی حاصل کی ہے خاص بات یہ ہے کہ شعیب اسلام اردو کے طالب علم ہیں. اس سے پہلے شعیب نے میرٹھ یونیورسٹی میں بھی ایم اے ٹاپ کیا تھا. بتا دیں کہ نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی کی جانب سے بار کی شام یو جی سی کے نیٹ امتحان 2022 کا نتیجہ آیا تھا. بھارتہ شیشنک سنستھان میں سہایک پروفیسر کے لیے امیدوارں کی اہلیتہ جاری کانے کے لیے یو جی سی نیٹ سال میں دو بار منعقد کی جاتی ہے. شعیب اسلام نے یو جی سی نیٹ امتحان میں حصہ لیا تھا. شعیب اسلام نے 300 نمبروں میں سے 194 نمبر حاصل کرکے٪ 65 نمبروں کے ساتھ یہ کامیابی حاصل کی ہے.شہر کے محلہ سراے مردان علی کے رہنے والے چودھری محمد اسلام کے بیٹے شعیب اسلام اب کسی بھی یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کر سکتے ہیں. شعیب اسلام کا کہنا ہے کہ وہ اردو کا نام روشن کرنے کے لیے قوم کے لئے کچھ بہتر کرنا چاہتے ہیں.

متعلقہ خبریں

Back to top button