تلنگانہ کی خبریں

طلبہ تعلیم کے ساتھ اسلامی تہذیب برقرار رکھیں،جلسہ تقسیمِ انعامات سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم مسابقتی امتحان سے علماء کا خطاب

امتحان میں شرکت کرنے والے ممتاز مساھیمین کو انعامات و اسناد ات سے نوازا گیا ۔اس موقع پر مہمان خصوصی کی حیثیت سے جناب محمد عبد الروف صاحب مستا جر برگ آبنوس اور محمد عبد الاسرار صاحب صدر عید گاہ کمیٹی نے شرکت کی ۔

کورٹلہ :(پریس نوٹ)محمد عبد الرحیم صاحب اسکول اسٹنٹ میاتھس وکنوینر سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم معلوماتی و مسابقتی امتحان کی اطلاع کے بموجب عیدگاہ مسجد ویلفیئر سوسائٹی کورٹلہ کے زیر اہتمام27نو مبر 2022,کو منعقدہ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم معلوماتی و مسابقتی امتحان کا جلسہ تقسیم انعامات کنگس گا ر ڈ ن فنکشن ہال میں منعقدہ ہوا ہما ری تعلیم ہما ری تہزیب کے ساتھ کے عنوان پر مولانا سید مظہر صاحب قاسمی صرر جمعیت العلماء ضلع جگتیال اور *حصول علم اؤر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے تعلیمات کے عنوان پر مولانا مفتی غیاث محی الدین صاحب نا یب صدر جمیعت العلماء نے مخاطب کیا ۔

امتحان میں شرکت کرنے والے ممتاز مساھیمین کو انعامات و اسناد ات سے نوازا گیا ۔اس موقع پر مہمان خصوصی کی حیثیت سے جناب محمد عبد الروف صاحب مستا جر برگ آبنوس اور محمد عبد الاسرار صاحب صدر عید گاہ کمیٹی نے شرکت کی ۔

جونیرس گروپ

ہائی اسکول کی سطح پر مستبشرہ کونین بنت مو لانا لیق الرحمن قاسمی ،نونہال ہا ی اسکول اردو میڈیم کی طالبہ نے پہلا مقام حاصل کیا ۔جو 5000 نقد رقم پر مشتمل ہے۔

دوم زواتا تسنیم اظہر حسین اظہر،نونہال ہائی اسکول نے دوسرا مقام حاصل کیا۔ 3000 پر مشتمل ہے ۔

سوم نمیرہ مسکان عبد العادل پاشاہ ،انڈین ہائی اسکول کی طالبہ نے تیسرا مقام حاصل کیا ۔جو 2000 رقم پر مشتمل ہے ۔

سینیر گروپ

اول، محمد ذاکر ولد عبد الرحیم رشمی در ڈگری کالج 7000دوم ،شاہدہ بیگم* ولد سراج5000سوم ۔سیدہ طہورہ ایمن بنت سید احمد3000 ،گورنمنٹ ڈگری کالج کی طالبات نے حاصل کیے ۔واضح رہے کہ10 ترغیبی انعامات کےعلاوہ ہر اسکول و کالج کے ٹاپر کو بھی 500 رقمی انعام دیا گیا۔اور اسکول و کالج انتظامیہ کو میمینٹو پیش کیا گیا ۔مولانا محمد عبد الکریم اسعد ی امام و خطیب مسجد عیدگاہ نے شہر کو رٹلہ کے تمام اسکولس وکالجس کے طلبہ وطالبات ،اساتذہ،مینجمینٹس و اولیائے طلبہ، کو مبارکباد پیش کی ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button