پروفیسر کودندڈارام صاحب نے ضلع جنگاوُں سے اکولا ستیش کو ریا ستی کمیٹی کے ممبر کی حیثیت سے منتخب کیا ۔واضح رہے کہ اکولا ستیش نے تلنگانہ تحریک سے آج کی تلنگانہ جنا سمیتی پارٹی کے ابھرنے تک کلیدی کردار ادا کیا ، اسی لئیےاکولا ستیش کو تلنگانہ جنا سمیتی ریاستی کمیٹی کا ممبر منتخب کیا۔