قومی خبریں

NEET-PG کا امتحان 11 ستمبر کو ہوگا

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)قومی اہلیتی داخلہ امتحان (NEET) کا پوسٹ گریجویٹ امتحان 11 ستمبر کو ہوگا۔ مرکزی وزیر صحت منسکھ مانڈویہ نے منگل کے روز یہ اعلان کیا۔منڈاویہ نے ٹویٹ کیا ہے کہ ہم نے 11 ستمبر 2021 کو NEET پوسٹ #گریجویٹ #امتحانات لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

نوجوان #خواہشمندوں کو میری نیک خواہشات۔اس سے قبل 18 اپریل کو مجوزہ NEET-PG کا #امتحان #COVID-19 کیسوں کی تعداد میں اضافے کے پیش نظر ملتوی کردیا گیا تھا۔مرکزی #حکومت نے اعلان کیاہے کہ NEET (گریجویٹ سطح) امتحان 12 ستمبر 2021 کو ، ملک بھر میں COVID-19 #پروٹوکول کے بعد لیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button