تلنگانہ کی خبریں

نو منتخبہ قاضی’ شہر نظام آباد” مفتی محبوب خان صاحب حسامی” کی گلپوشی وشال پوشی۔

رنجل:(بذریعہ ای میل)بروز اتوار بتاریخ 27/11/2022 بمطابق 02جمادی الاولی 1444ھ مفتی مرزا عابد بیگ قاسمی صاحب (صدر جمعیت العلماء منڈل رنجل کی قیادت میں)ایک وفد جس میں مفتی مدثر صاحب امام وخطیب جامع مسجد پیپر مل ،اور مفتی نثار صاحب نائب صدر جمعیت العلماء منڈل رنجل نے مفتی محبوب خان صاحب حسامی کو صدر قاضی نظام آباد (اربن) کے مقرر کیے جانے پر تہنیت کے لیے آفس پر ملاقات کی اور شال پوشی وگلپوشی کی، جس میں صدر جمعیت العلماء ضلع نظام آباد حافظ لئیق خان صاحب بھی موجود تھے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button