بین الاقوامی خبریںسرورق

اسپیس ایکس کا راکٹ دوران تجربہ لینڈنگ کے بعد پھٹ گیا

نیویارک:(ایجنسیاں) اسپیس ایکس کی ایک آن لائن ویڈیو کے مطابق اسپیس ایکس کا اسٹارشپ بغیر پائلٹ پروٹو ٹائپ ایک تجرباتی پرواز کے دوران لینڈنگ کے فورا بعد زمین پر پھٹ گیا۔

اسٹارشپ راکٹ سیریل نمبر 10، یا ایس این 10 سے پرواز کے بعد نیچے سے شعلوں کو نکلتے ہوئے دیکھا گیا اور یہ لینڈنگ کے چند ہی منٹ کے بعد پھٹ گیا۔فوری طور پر دھماکے کی وجہ، یا کیا یہ جان بوجھ کرکیا گیا، واضح نہیں ہوسکی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button