تلنگانہ کی خبریں

جڑواں بہنوں نے انٹر امتحان کامیاب کیا

حیدرآباد :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)تلنگانہ کی سر سے جڑی بہنوں نے انٹر امتحانات میں نمایاں کامیابی حاصل کی ہے۔ وانی اور وینا نے درجہ اول میں کامیابی حاصل کی۔ دونوں نے سی ای سی گروپ کے ذریعہ انٹر کی تعلیم حاصل کی۔ نتائج کے بعد جڑواں بہنوں کے خاندان میں مسرت کی لہر دوڑ گئی۔ وینا کو 712 اور وانی کو 707 نشانات ملے ۔ دونوں نے شخصی طور پر امتحانات میں حصہ لے کر تمام پرچے لکھے تھے۔ وزیر بہبودی خواتین و اطفال ستیہ وتی راٹھور نے دونوں بہنوں کو مبارکباد پیش کی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button