بین الاقوامی خبریں

امریکہ کی طرف سے آواز سے پانچ گنا تیز رفتار میزائل کا کامیاب تجربہ

واشنگٹن ،28؍ ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ نے آواز کی رفتار سے پانچ گُنا تیز رفتار میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ پینٹاگون کے مطابق 2013ء کے بعد سے اس طرح کے کسی ہتھیار کا یہ اولین تجربہ ہے۔ امریکا کی ڈیفنس ایڈوانسڈ ریسرچ پراجیکٹس ایجنسی (DARPA) کی طرف سے ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ ہائپر سانک ایئر بریدنگ ویپن کنسپٹ (HAWC) کی پرواز کا تجربہ گزشتہ ہفتے کیا گیا۔

Join Urdu Duniya WhatsApp Group.

رواں برس جولائی میں روس نے بھی ہائپر سانک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کیا تھا۔ روسی صدر نے اس موقع پر کہا تھا کہ اس میزائل کا دنیا میں کوئی ثانی نہیں ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button