سرورقفلمی دنیا

عالیہ بھٹ کی فلم گنگوبائی کاٹھیا واڑی کا ٹریلیر جاری

بھٹ

عالیہ بھٹ کی نئی فلم ’گنگو بائی‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے جس پر اُنہیں شائقین کی جانب سے جاندار اداکاری پر خوب سراہا جا رہا ہے۔جسے مصنف اور صحافی حسین زیدی نے اپنی کتاب مافیا کوئینز آف ممبئی میں قلمبند کیا تھا۔سنجے لیلا بھنسالی کی ہدایت میں بننے والی اس فلم کا ٹیزرریلیز کیا گیا۔یہ 1960 ءمیں ممبئ کاماٹی پورہ کی رہنے والی گنگوبائی کے زندگی پر مبنی فلم ہے۔ممبئی کے کاماٹی پورہ جسم فروشی کے لیے جانا جاتاہے۔اب دیکھنا دلچسپ یہ ہوگا کے کہاں تک کہانی سے انصاف کیا گیا۔ 

 عالیہ بھٹ کی سخت ورزش کرتے سوشل میڈیا پر ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے۔

عالیہ بھٹ کی فٹنس سے تو ہر کوئی متاثر نظر آتا ہے اور ایسی فٹنس ہر لڑکی کا خواب بھی ہے جسے پورا کرنا اتنا مشکل بھی نہیں ہے
سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر عالیہ بھٹ کی وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ جم میں موجود بغیر کسی ورزشی سامان کے ورزش کر رہی ہیں

 عالیہ بھٹ کی یہ وائرل ویڈیو صحت مند زندگی اور اضافی وزن کم کرنے کے خواہشمند افراد کے لیے کسی تحفے سے کم نہیں ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button