جگتیال :(پریس نوٹ)حافظ نذیر احمد حافظ مرزا عمر علی بیگ قاسمی تسلیم پاشاہ محمد حبیب الدین ذاکر محمد عباد محمد شمشیر علی سید جمیل احمد خادمین حج سوسائٹی ضلع جگتیال کی اطلاع کے بموجب 13/جون بروز پیرصبح 9/بجے تا نماز عصر بمقام مسلم کمیونٹی ہال قلعہ گڈھ نزد جامع مسجد جگتیال بصدارت ۔حضرت مفتی سید مظہر القاسی صاحب نقشبندی دامت برکاتہم خلیفہ مجاز ان شاءاللہ منعقد ہوگا.
مقامی یم ایل اے عالیجناب ڈاکٹر سنجے کمار صاحب اس کیمپ کی نگرانی فرمائیں گے-مہمانان خصوصی محترم الحاج احمد حسین صاحب ومحترم سید عرفان الحق صاحب کو اسٹیٹ حج کمیٹی تلنگانہ کے ممبر منتخب ہونے پر تہنیت وگلپوشی بھی کی جائے گی-
محمد ریاض خان محمد امین الدین لیاقت علی محسن عرفان جعفر رشید شیخ سراج احمد محمد معیز الدین ودیگر اراکین نے ضلع جگتیال کے عازمین وعازمات سے خواہش کی ہے کہ اپنی شرکت کو یقینی بناکر استفادہ فرمائیں
منجانب! حج سوسائٹی ضلع جگتیال
9440842768. 9908822783
〰️➖〰️➖〰️➖〰️➖〰️➖〰️



