بین الاقوامی خبریں

آسٹریلیا، دو پیرا شوٹرطیارے سے چھلانگ لگانے کے بعد گرکر ہلاک

سڈنی/28جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)#آسٹریلیا میں 2 #پیرا شوٹر (skydivers) #طیارے سے #چھلانگ لگانے کے بعد گِر کر ہلاک ہو گئے ہیں۔ صوبے نیو ساؤتھ ویلز کی #پولیس کے ترجمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ گزشتہ روز مقامی وقت کے مطابق دن ایک بجے 2پیرا شوٹر زنے طیارے سے چھلانگ لگائی جس کے بعد گِر کے ہلاک ہو گئے۔

انہوں نے کہا کہ دونوں پیرا شوٹر #ایئر پورٹ کے رن وے پر گِرے اور موقع پر ہلاک ہو گئے ، حادثے کی وجہ معلوم کرنے کے لئے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ہلاک ہونے والوں کی عمریں 30 سال کے قریب ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button