سرورققومی خبریں

وڈودرا: کانگریس اور بی جے پی کارکنان میں تصادم،جھنڈے سے کی پٹائی

وڈودرا: کانگریس اور بی جے پی کارکنان میں تصادم،جھنڈے سے کی پٹائی

#vadodara-bjp-and-congress-workers-flag-clash,

وڈودرا: (اردودنیا.اِن)گجرات کے وڈوڈارا میں جمعہ کے روز بھارتیہ جنتا پارٹی اور کانگریس کارکنان کے درمیان پرتشدد جھڑپیں دیکھنے کوملی۔ وڈودرا کے علاقے سوما تلاو میں میونسپل انتخابی مہم کے آخری دن بی جے پی اور کانگریس کارکنان آپس میں جھڑپ ہوگئی۔

کارکنان

اس دوران پارٹی کارکنان نے پارٹی کے جھنڈے سے ایک دوسرے کوپیٹا۔

انہوں نے پارٹی کے جھنڈوں کوہی ہتھیاربناکر ایک دوسرے کو مارنا شروع کردیا۔تاہم تصادم کے دوران پولیس نے صورتحال کو معمول پر لانے کی کوشش کی لیکن مشتعل کارکنان حملہ آور ہوتے دکھائی دئے۔ یہ ایک دوسرے کو گالیاں دیتے ہوئے بھی دیکھا گیا ۔

یہاں گجرات میں بلدیاتی انتخابات سے قبل کانگریس نے اپنے منشور میں ’کافی شاپس کے ساتھ ڈیٹنگ کی جگہ‘دینے کا وعدہ کیا ہے۔ بی جے پی اب کولے کر کانگریس کی سخت مخالفت کررہی ہے۔

بی جے پی کا کہنا ہے کہ کانگریس کبھی بھی ہندوستانی ثقافت سے نہیں جڑی۔ ساتھ ہی بی جے پی نے کانگریس کے ڈیٹنگ کی جگہ سے متعلق وعدے کو لو جہاد سے جوڑ دیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button