تلنگانہ کی خبریں

محبوب نگر میں آستانہ بادشاہؒ سالانہ فاتحہ 

محبوب نگر میں آستانہ بادشاہؒ سالانہ فاتحہ

آج محبوب نگر میں آستانہ بادشاہؒ سالانہ فاتحہ

محبوب نگر: (محمداشفاق)دستگیر بادشاہ کے اطلاع کے مطابق  بروز جمعہ بعد عصر  درگاہ سید شاہ  برہان محبوب سہروردی المعروف حضرت برہنہ بادشاہؒ  بادشاہ باؤلی محبوب نگر میں سالانہ فاتحہ شہنشاہ ہند عطائے رسول  حضرت  سیدنا معین الدین حسن سنجری حضور خواجہ غریب نواز رحمۃ اللہ علیہ منعقد ہے بعد نماز عصر  ختم قرآن قبل المغرب چراغی و  خصوصی دعاء بعد مغرب ہفتہ واری ( 968) ویں  قصیدہ بردہ شریف وہ نعتیہ محفل  منعقد ہوگی  انشا اللہ عاشقانِ اولیاء  سے شرکت کی خواہش  کی جاتی ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button