قومی خبریں

اداکار رجنی کانت کی حالت مستحکم

 

تلنگانہ:27/ڈسمبر (اردودنیانیوز) فلم اداکار رجنی کانت جو بی پی میں اتارچڑھاو کے بعد حیدرآباد کے ایک پرائیویٹ اسپتال میں زیرعلاج ہیں کی حالت مستحکم ہے ۔اتوار کو اسپتال کی جانب سے جاری کردہ ہیلت بلیٹن میں کہا گیا کہ اداکار کے معائنوں کی تمام رپورٹس آئی ہیں اس میں کسی بھی خطرہ کی کوئی بات نہیں ہے ۔ڈاکٹرس کی ٹیم ان رپورٹس کا تجزیہ کرے گی۔اداکار، ایک فلم کی شوٹنگ کے سلسلہ میں حیدرآباد آئے تھے تاہم ان کی صحت اچانک خراب ہوگئی جس کے بعد ان کو اسپتال میں داخل کروانا پڑاتھا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button