بین الاقوامی خبریں

القیامہ چرچ میں عبادت کے آئے عیسائی شہریوں پراسرائیلی فوج کا حملہ

مقبوضہ بیت المقدس : (ایجنسیاں)قابض اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس میں عیسائی شہریوں پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں متعدد شہری زخمی ہوگئے۔ یہ حملہ القیامہ چرچ میں سبت نور کی تقریب میں شرکت اور اس موقعے پر مذہبی رسومات کی ادائی کی کوشش کے دوران کیا گیا۔مقبوضہ بیت المقدس کے ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ قابض افواج نے شہر اور چرچ آف ہولی سیپ لچر کے جشن کے دوران عیسائیوں پر حملہ کیا۔قابض فوجیوں نے لوگوں کو چرچ آف ہولی سیپ لچر پہنچنے سے روک دیا۔ ان میں متعدد راہب بھی شامل ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button