تلنگانہ کی خبریں

اوٹکور: ایس ایس سی 2008 طلبا کی جانب سے قبرستان میں ہاٸی ماسٹ لاٸیٹ کی تنصیب

ایس ایس سی 2008 طلبا کی جانب سے قبرستان میں ہاٸی ماسٹ لاٸیٹ کی تنصیب

اوٹکور۔اوٹکور منڈل مستقر میں گورنمنٹ ہاٸی اسکول ذکور کے 2008 کے بیچ کے طلبا کی جانب سے  درگاہ نبی رسول اللہ کے قبرستان میں ہاٸی ماسٹ لاٸیٹ کو نصب کیا گیا۔
اس موقع پر محمد ابراہیم مکتھل، محمد ابراہیم شاہ بھاٸی، ڈاکٹر لیاقت علی،مقبول احمد بڑے پیر،قاضی عبدالخالق عادل،محمد منیر گدوال،عبدالخالق کلوال،ناصر خان،عبدالرحمن شبو،عبادالرحمن ناٸب سرپنچ اوٹکور،عبدالمنیر پردے منڈل صدر مجلس،محمدپاشاہ حسن آبادٹاٶن صدر مجلس اوٹکور،وارڈ ممبرز میں محمد اسماعیل،شیخ سمیع،عبدالرحیم پورلہ،محمد رفیع پورلہ،نے تمام طلبا کا اس کارخیر کام میں حصہ لینے پر اظہار تشکر کیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button