قومی خبریں

ایرانڈیامیں بھرتی:۱۵؍جنوری ۲۰۲۱؍سے قبل درخواستیں مطلوب

ممبئی:26/ڈسمبر(ای میل) اے بی پی چینل سے ملی جانکاری کے مطابق ایرانڈیامیں اے جی ایم اورسپروائزرکی آسامیوں میں بھرتی کااعلان کیاگیاہے۔ایرلائنس ایرایویشن لمیٹیڈنے ۲۴؍آسامیوں میں بھرتی کیلئے امیدواروں سے ۱۵؍جنوری ۲۰۲۱؍سے قبل درخواستیں طلب کی ہیں۔امیدواروں سے ایرانڈیاکے ویب سائٹ سے رابطہ قائم کرنے کی بھی درخواست کی ہے۔مزیدجانکاری کے مطابق ۵؍،۶؍، اور ۲۱؍جنوری واک ان انٹرویوکی تاریخ مقررکی گئی ہیں۔

مزید تفصیلات کے لیے ایرانڈیا کا ویب سائیٹ ملاحظہ کریں

متعلقہ خبریں

Back to top button