اسپورٹس

بابر اعظم کاایک اورریکارڈ،تیزترین 2000رنزبنانے والے اولین کھلاڑی

ہرارے:(اردودنیا.اِن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بھارت کے وراٹ کوہلی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں تیز ترین 2000 رنز مکمل کرلیے ہیں۔بابر اعظم ون ڈے رینکنگ میں ویراٹ کوہلی کو پیچھے چھوڑ نے کے بعد رْکے نہیں اور آج انہوں نے ایک اور میدان میں کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔گرین شرٹس کے کپتان بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں تیز ترین 2000 رنز مکمل کرکیایک اور ریکارڈ اپنے نام کیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button