تلنگانہ کی خبریں

کریمنگر : جھوٹے پروپگنڈہ پرعباس سمیع سابقہ ڈپٹی میئر کی پریس کانفرنس

کریمنگر : جھوٹے پروپگنڈہ پرعباس سمیع سابقہ ڈپٹی میئر کی پریس کانفرنس

کریم نگر: (محمدعبدالرحمٰن) عباس سمیع سابقہ ڈپٹی میئر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوے کہا کہ کل ایک نیوز چینل پر غلط پروپگنڈا کیاگیا وہ سراسر جھوٹ پر مبنی ہیے چند مخالفین کوباورکرواکردھمکی دےکر غلط بیان دےکر مجبور کرے. آج وہی لڑکی جس کا نام جیوتی ہیے

میڈیا کے سامنے آکر تمام تفصیلات بتائی اس کا بھائی ماتنگی ہیمننت اپنے باپ کی نوکری اس شرط پرحاصل کیا کہ میری بہن کی شادی کرونگا اور رقم بھی دونگا جو بانڈ پیپر موجود ہیے نوکری کے بعد اپنے وعدےسے مکر گیا اور شراب کاعادی ہوکر ڈیوٹی بھی نہی کررہاتھا.عباس سمیع نے پھیلے سے بھی بلدیہ میں شکایت کی تھی. بعد میں اسکی ڈیوٹی سے روکدیا گیا اب وہ لوگ دلت کے نام پر اس موضوع کو اٹھاکر بدنام کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔

مجلس اتحادلمسلمین کے خلاف پروپگنڈے

حالانکہ میرے وارڑمیں کئ دلت رہتے ہیں اپنے عید و تہوار پر اپنے خرچ سے ان کی خوشی کے لیے انعام وغیرہ دیتا ہوں یہ جو نیوز چینل جو میرے خلاف بغیر تحقیق کے نیوز شائع کیا ان کے خلاف میں مقدمہ درج کروانگا اور یہ جو مخالفین ہیں ہمیشہ مجلس اتحادلمسلمین کے خلاف پروپگنڈےپھیلاتے رہتے ہیں یہ سماج کے ناسور ہیں ان کے اس طرح کے حرکتوں سے مجلس اتحادلمسلمین کو اور مجھے نقصان ہونے والا نہی ہیے سداکر نامی شخص اس بات کی تردید کرتے ہویے اسکو غلط اور گھناونی سازش قراردی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button