بین ریاستی خبریں

رانچی: ماہی کیئر فاونڈیشن نے 60 خواتین کو اعزاز سےنوازا

ماہی کیئر فاونڈیشن نے 60 خواتین کو اعزاز سےنوازا

رانچی: (اردونیوز)ماہی کیئر فاؤنڈیشن جو خواتین کے بااختیار بنانے کے لئے مستقل طور پر کام کررہی ہے اور جھارکھنڈ کی 75000 خواتین کو روزگار فراہم کرچکی ہے۔ اس فائونڈیشن کے ذریعہ 60 خواتین کو اعزاز سے نوازا گیا۔ ایم ایل اے سی پی سنگھ نے اس موقع پر کہا کہ فائونڈیشن پلاسٹک سے پاک مہم کے تحت ،اور خواتین پلاسٹک سے پاک سینیٹری پیڈ کے ذریعے روزگار فراہم کرنے کے لئے کام کر رہی ہے۔

ماہی کیئرفائونڈیشن خواتین کو بااختیار بنانے کے لئے بہتر کام کر رہی ہے۔ اعزاز حاصل کرنے والوں میں وندنا اپادھیائے ، ممتا کماری ، الکا رانی ، نشی دیوی ، سنجنا کماری ، سنجے پال ، سیما ادھیکاری ، گیتا دیوی ، پونم جیسوال ، سیما سنہا ، راہل ، کسم گری سمیت 60 خواتین کو ان کے بہتر کام کے لئے اعزاز سے نوازا گیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button