مدہول /18 جنوری (شفیع اللہ خان)شہر مدہول میں آج مسٹر چوان برقی اعلی عہدیدار نے دورہ کیا واضح رہے کہ مدہول برقی آفس میں سی پی آر جل جا نے کی وجہ سے مدہول و اطراف میں برقی سربراہی میں خلل ہو رہا تھا اور مدہول کو دوسرے مقامات سے برقی سربراہ کی جارہی تھی اسی ضمن میں سی پی آر کے معائنہ کی غرض سے مسٹر چوان نے دورہ کیااور اس سی پی آر کی جلد از جلد درستگی کیلئے عہدیداروں کو ہدایت دی تا کہ برقی کی سربراہی کو یقینی بنایا جاسکے سی پی آر درست ہو نے تک برقی بند کی جائے گی ۔