تلنگانہ کی خبریں

ملازمین تنظیموں کے ساتھ وزیراعلی تلنگانہ کا اجلاس

حیدرآباد:(اردودنیانیوز)وزیراعلی کے چندرشیکھرراو کے ساتھ سرکاری ملازمین کی یونینوں کے لیڈروں کا اجلاس منعقد ہوگا۔یہ اجلاس جاریہ ماہ کی 13تاریخ کو ہوگا اس میں مختلف امور بشمول تنخواہوں میں اضافہ(پی آرسی)،سبکدوشی کی عمر کی حد میں اضافہ،فٹ منٹ اور دیگر امورپر تفصیلی تبادلہ خیال کیاجائے گا۔توقع ہے کہ حکومت فٹ منٹ اور سبکدوشی کی حد عمر میں اضافہ کے سلسلہ میں ریاستی حکومت احکام جاری کرے گی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button