جرائم و حادثات

کشیدہ شراب ضبط ڈرائیور فرار ۔

کشیدہ شراب ضبط ڈرائیور فرار ۔

کولار ( آن لائین ڈیسک) ایک طرف انتخابات کی سرگر میاں تیز چل رہی ہیں تو دوسری جانب غیر قانونی اور ملاوٹی شراب کی سپلائی زور پکڑ گئی ہے کل شام کسی کی ٹھوس اطلاع ملتے ہی محکمہ ایکسائز اور پولس نے انڈیکا کار کوم رکا نے کے لئے جال بچھا یا اور ا سکو ضبط کر لیا جب پولس کار کو رکائی تو ڈرائیور کار چھوڑ کررار ہو گیا محکمہ ایکسائز کے کمشنر روی شنکر نے بتایا کہ ہچ ہوسکوٹے سے انڈسٹریل ایریا کو یہ شراب سپلائی ہو رہی تھی اور یہ شراب انتخابات کے وقت استعمال کرنے کیلئے کہیں ذخیرہ کرنے لے جارہے تھے26 لیٹر شراب اور 48 لیٹر بیر کے بوتل پکڑے گئے جیسے ہی کار کو روکا ڈرائیور کار چھوڑ کر فرار ہو گیا پولس کی مدد سے اس کار کو دفتر تک لے جایا گیا پولس اس ڈرائیور کا پتہ لگارہی ہے اور مقدمہ درج کر لیا ہے کمشنر نے بتایا کہ شہرا ور دیگر دیہاتوں میں انتخابات کا اعلان ہوتے ہی شراب کا ذخیرہ کر لیا ہے اس کی جا نکار ی حاصل کرتے ہو ئے ا سکو بھی ضبط کیا جائیگا جب گرام پنچایت انتخابات کا اعلان ہوا س وقت سے ملاوٹی شراب میں اضافہ ہوا ہے مختلف مقامات پر پہنچ کر تحقیقات کرتے ہوئے ضبط کیا جا رہا ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button