تلنگانہ کی خبریں

جگتیال:مدرس محمد مقیم الدین کا تحقیقی مقالہ ریاستی سطح کے یوم ساینس سمینار کے لیے منتخب۔۔‌

جگتیال:(ای میل)-اسٹیٹ کونسل آف ایجوکیشن اینڈ ریسرچ حیدرآباد کی جانب سے یوم ساینس کے موقعہ پر اساتذہ کی لیے مختلف عناوین پر اپنے تحقیقی مقالہ پیش کرنے کے لیے کہا گیا تھا شہر جگتیال کے مشہور و معروف مدرس ضلعی ریسورس پرسن صدر مدرس مدرسہ تحتانیہ ترملا پور گولہ پلی منڈلکا تحقیقی مقالہ  طلباء میں غذا سے متعلق بیداری ۔معلم کا کردار*ریاستی سطح کے سمینار کے لیے منتخب ہوا۔،یوم ساینس کے دن حیدرآباد میں منعقد ہونے والی سمینار میں پیش کریں گےاس موقعہ پر ضلعی مہتم تعلیم جناب راملو صاحب ضلعی ساینس آفیسرمچا راج شیکھر گولہ پلی منڈل ایجوکیشن آفیسر محترمہ بی جمنا دیوی۔اردو کامپلیکس صدر ‌مدرس جناب رحیم صاحب گزیٹیڈ صدر مدرس نسیم احمد ۔تمام اردو معلیمین و اساتذہ نے اس پر خوشی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔۔۔

اردو دنیا واٹس ایپ گروپ جوائین کرنے کے لئے لنک کلک کریں

https://chat.whatsapp.com/2N8rKbtx47d44XtQH66jso

متعلقہ خبریں

Back to top button