بین ریاستی خبریں

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی آن لائن بی اے، بی کام اور ایم اے ، ایم کام میں داخلے شروع

aligarh-muslim-university
aligarh muslim university

علی گڑھ: (اردودنیا.اِن)علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے سنٹر فار ڈسٹینس اینڈ آن لائن ایجوکیشن کے بی اے، بی کام اور ایم اے، ایم کام کے آن لائن کورسوں میں داخلے شروع ہوگئے ہیں۔ داخلہ کی آخری تاریخ 30؍اپریل 2021 ہے۔ سنٹر کے ڈائرکٹر پروفیسر محمد نفیس احمد انصاری نے بتایا کہ ویب سائٹ https://www.amuonline.in پر جاکر داخلہ کا عمل پورا کیا جاسکتا ہے اور مزید معلومات www.cdeamu.ac.in سے حاصل کی جاسکتی ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button