
جگتیال:(اردودنیا.اِن)آل انڈیا ائیڈیل ٹیچرس اسوسی ایشن جگتیال یونٹ کے انتخابات معیاد 2021تا20230کے لیے گورنمنٹ فورٹ ہائی اسکول جگتیال میں ایٹا جگتیال یونٹ کے انتخابات جناب امتیاز الرحمن ضلع صدر محمد فہیم الدبن سکریڑی کی نگراني میں منعقد ہوئے۔ جناب قادر صاحب کی تلاوت سے پروگرام کا اغاز ہوا۔
جناب منعیم الدین موظف پی جی صدرمدرس نے اساتذہ کی ذمہ داریوں اور طلبہ کی صحیح رہنمای کرنے کا مشورہ دی۔اتفاق آرا سیے.محمد مقیم الدین صدر.مرزا عبدالله بیگ سکریٹری.محمد امجد حسین نایب صدر منظور احمد میڈیا ،سکریٹری عبدالقادر،خازن،خاتون کنوینر محترمہ غوثیہ صاحبہ منتخب ہوے۔



