بین ریاستی خبریں

ناردا اسٹنگ معاملہ: فرہاد حکیم اور سبرت مکھرجی سمیت 4 لیڈران کو ضمانت

کولکاتہ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عدالت نے پیر کو ناراڈا اسٹنگ کیس میں گرفتار مغربی بنگال کے دو وزراء سمیت حکمراں ترنمول کانگریس کے چار لیڈران کی ضمانت منظور کرلی۔ سی بی آئی نے سبرت مکھرجی ، فرہاد حکیم ، مدن مترا اور شوبھن چٹرجی کو گرفتار کیاتھا۔

قابل ذکرہے کہ نارڈا کیس میں بنگال کے وزراء اور لیڈران کی گرفتاری کولے کر ٹی ایم سی کے حامیوں نے دوپہر کے وقت کولکاتہ میں سی بی آئی کے دفتر کے باہر زبردست ہنگامہ کیا۔ وزیر اعلی ممتا بنرجی خود وہاں پہنچ گئیں اور سی بی آئی کو گرفتار کرنے کے لئے کہا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button