
گلبرگہ22جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)موضع گوگی (کے) تعلقہ شاہ پور ضلع یادگیر میں ایک بزرگ شخص کو اس وقت شہید کر دیا گیا جب وہ صبح کی اوّلین ساعتوں میں عید الاضحٰی کی نماز ادا کرنے جارہے تھے۔ ان پر #مہلک #ہتھیاروں سے حملہ کیا گیا۔ #شہید ہونے والے شخص کی شناخت 50 سالہ قاسم چودھری صاحب کی حیثیت سے کی گئی ہے۔. ڈی ایس پی وینکٹیشاور سب انسپکٹر سوم وڈیر نے مقام واردات پہنچ کر #معائنہ کیا اور اس خصوص میں گوگی پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔



