تلنگانہ کی خبریں

جگتیال اسٹاف رپورٹر اعتماد مرزا فضل بیگ کی دختر عروبا انیس کا دسویں کے امتحانات میں شاندار مظاہرہ

جگتیال :(ای میل) ریاستی حکومت کی جانب سے آج یس یس سی امتحانات کے نتائج جاری کیے گئے ۔جگتیال اسٹاف رپورٹر اعتماد مرزا فضل اللہ بیگ کی دختر عروبا انیس نے 10GPA سے کامیابی حاصل کی ۔اس موقع پر جناب برہان الدین اویسی صاحب ایڈیٹر انچیف روزنامہ اعتماد ۔بلال نوید سنیر سب ایڈیٹر ۔مطہر الدین مینجر۔منیر الدین مینجر اشتہارات ۔ افٹخار علی واجد سینئر جرنلسٹ ۔محمد شعیب الحق طالب ۔مرزا عبید اللہ بیگ دبئی ۔و دیگر نے عروبا انیس کو 10GPA سے کامیاب ہونے پر مبارکباد پیش کی ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button