بین ریاستی خبریں

گورنرنے جھارکھنڈ فوڈ فیسٹیول کاکیاافتتاح

 

 

رانچی: (اردودنیا.اِن)ہوٹل ریڈیسن بلیو کاجھارکھنڈ فوڈ فیسٹیول کا آغاز مہمان خصوصی گورنردروپدی مرمو نےکیا۔ دروپدی مرمو جھارکھنڈ کے روایتی کھانوں کو دیکھ کر بہت خوش ہوئیں۔انہوں نے ہوٹل ریڈیسن بلیو کی کاوشوں کو سراہا اور کہا کہ اس طرح کے فوڈ فیسٹیول کےذریعہ جھارکھنڈ کے روایتی کھانوں کو قومی سطح پر پہچانا جائے گا ۔اس موقع پرگورنر دروپدی مرمو نےہوٹل کے شیف منیجر رام چندر ارائوں کی تعریف بھی کی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button