کورٹلہ:(اردودنیا.اِن) ضلع جگتیال کے مستقر کورٹلہ ،مدینہ مسجد روڈ، سرکھشا اسپتال کا شاندار افتتاح عمل میں لایا گیا۔اس موقع پر ماہرجلدی امراض ڈاکٹر جبیر عاقب (MD,DVL) نے بتایا کے جملہ جلدی امراض،Acne ,Psoriasis,Vitiligo, Fungal infection، Skin Allergies Hair problems,Nail problems کا علاج کیا جائےگا۔دواخانہ کے اوقات دوپہر 2 بجے تا شام 6 بجے ہوگا۔مزید تفصیلات کے لیے 39800 88016 موبائیل نمبر پر رابطہ کرسکتے ہیں۔افتتاح کے موقع پرایکس سرپنچ وسیاسی قائد نارائن ریڈی، ڈاکٹرانوب راؤ،ڈاکٹر بھرت ،سرینواس،خواجہ اختر آڈیٹر،سید زبیرآڈیٹر،محمد زبیر،سیدعمران ایڈمن اردودنیا موجود تھے۔



