شاعری

سپنوں والے نانو آئے سپنوں والے نانو آئے

(فہمیدہ تبسّم ریسرچ اسکالر جامعہ عثمانیہ)

سپنوں والے نانو آئے  سپنوں والے نانو آئے
ڈھیر سارے سپنے لائے سپنوں والے نانو آئے
منو کا ہے کیاسپناکھولو پٹارا  نانو لائے
وا ہ واہ بڑیا بڑیامنو بن کر ڈاکٹر آئے
منی آئی منی آئی اپنا سپنا ساتھ میں لائی
دیکھو منی کیا ہے سپنا منی بولی ٹیچر آئی
چنو بولا اس کا سپنا بن کر چنو ملاح آئے
نانو بو لے پیارے بچو سچ ہونے کو سپنے آنے
بولا پٹارا میرا بچو قوم کے سچے سپنے آئے

(فہمیدہ تبسّم ریسرچ اسکالر جامعہ عثمانیہ)
اردو پنڈت یم پی یو پی یس بی بی نگر یادادری بھونگیر

متعلقہ خبریں

Back to top button