تلنگانہ کی خبریں
تمام عازمین حج 2023 ضلع جگتیال (کورٹلہ مٹ پلی دھرمپوری رائیکل ) کے لئے خوشخبری۔
بصدارت حضرت مولانا سید مظہر القاسمی صاحب نقشبندی دامت برکاتہم صدر حج سوسائٹی ضلع جگتیال ۔ منعقد ہوگا ۔
تمام عازمین حج 2023 ضلع جگتیال (کورٹلہ مٹ پلی دھرمپوری رائیکل ) کے لئے خوشخبری۔
ان شاءاللہ یکم مئی بروز پیر صبح دس بجے سے نماز عصر تک بمقام مسلم کمیونٹی ہال قلعہ گڈہ نزد جامع مسجد جگتیال
حج تربیتی کیمپ
بصدارت حضرت مولانا سید مظہر القاسمی صاحب نقشبندی دامت برکاتہم صدر حج سوسائٹی ضلع جگتیال ۔
منعقد ہوگا ۔
پروجیکٹر کے ذریعہ تفصیل سے مناسک حج وعمرہ بیان کئے جائیں گے
تمام عازمینِ حج 2023 حج کمیٹی سے جانے والے ہوں پرائیوٹ ٹور سے سب عازمین سے شرکت واستفادہ کی خواہش کی جاتی ہے ۔
منجانب! خادمین حج سوسائٹی ضلع جگتیال
برائے رابطہ 9908822783 7780161898
9866596946



