تلنگانہ کی خبریں

اقلیتی کمیشن ریاست تلنگانہ کے چیرمین و اراکین کی حلف برداری ، کوہیر ایم پی ٹی سی حنان جاوید نے پیش کی مبارکباد!

کوہیر 6 مئی _ کوہیر نمائندہ ایم پی ٹی سی حنان جاوید نے حیدرآباد میں واقع ریاست تلنگانہ کے اقلیتی کمیشن دفتر میں منعقدہ نو نامزد تلنگانہ اقلیتی کمیشن کے چیرمین طارق انصاری و اراکین محمد تنویرالدین، اطہر عالم اور درشن سنکھ کی حلف برداری تقریب میں شرکت کی اور نو نامزد اقلیتی کمیشن کےچیر مین و اراکین کی گل پوشی و شال پوشی کرتے ہوئے مبارکباد پیش کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button