کیریئر اور رہنمائی

طلبہ اپنی چھٹیوں کومنصوبہ بند اور کارآمد بنائیں

✍️مومن فیاض احمد ،لیکچرر و کرئیر کونسلر،صمدیہ جونیر کالج،بھیونڈی گزشتہ  ماہ رمضان میں ۱۷؍اپریل کو اردو کے مشہور اخبار میں ایک رپورٹ کے مطابق نو پاڑہ کوکنی مسجد میں مسلمانوں کے لیے سرکاری دستاویز بنوانے کی مہم شروع کی گئی ہے۔جس میں مسجد کے اراکین نے ایک کمرہ مختص کردیا…

مزید پڑھیں »

اعلیٰ تعلیمی اداروں میں تدریس اور تحقیق کا پروانہ نیشنل الیجبلیٹی ٹیسٹ

ہندوستان میں تعلیمی شعبہ پرائمری سے یونیورسٹی سطح تک ملازمتوں کی فراہمی کا ایک اہم ذریعہ ہے۔ جدید تکنیکوں اور نئے نئے کورسیس نے اس شعبہ میں بھی روزگار کے مواقعوں میں اضافہ کردیا ہے۔ تعلیمی شعبے میں ملازمت کے لیے مخصوص مہارت اور تربیت لازمی ہے۔ ابتدائی سطح پر…

مزید پڑھیں »

کارپوریٹ دنیا کاایک اہم عہدہ کمپنی سیکریٹری✍️مومن فہیم احمد

بارہویں کامیاب طلبہ گریجویشن کے ساتھ چارٹرڈ اکائونٹینسی، کاسٹ اینڈ منیجمنٹ اکائونٹینسی اور کمپنی سیکریٹری کے کورسیس میں بھی داخلہ لیں! موجودہ دور میں شعبہ کامرس کو سب سے زیادہ تیز رفتار سے ترقی کرنے والا شعبہ کہا جائے تو غلط نہیں ہوگا۔ صنعتی ترقی ، کاروبار اور گلابلائزیشن کے…

مزید پڑھیں »

گرافک ڈیزائننگ اور انیمیشن کچھ نیا کرنے کا سوچیے!

تکنیکی ترقی نے جن کورسیس میں انقلابی تبدیلی اور روزگار کے کثرت سے مواقع پیدا کیے ہیں ان میں گرافک ڈیزائننگ، اینیمیشن، وی ایف ایکس، اسپیشل افیکٹس، سائونڈ اور ویڈیو ایڈیٹنگ، ایڈورٹائزنگ کے شعبے اہم ہیں۔ ان شعبوں میں مہارت رکھنے والے افراد کے لیے ٹیلیویژن، فلموں، آن لائن پلیٹ…

مزید پڑھیں »

بیچلر آف ووکیشن Bachelor of Vocation کیا ہے؟

✍️ مومن فہیم احمد عبدالباری پیشہ ورانہ یا ہنر پر مبنی تعلیم وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ زیادہ اہم ہوتی جارہی ہے۔ بی ووک (Bachelor of Vocational Education) ہندوستان میں ایک ابھرتا ہوا کورس ہے جس کا مقصد امیدواروں کو کسی خاص تجارت کے لئے درکار مناسب مہارت مہیا کرنا…

مزید پڑھیں »

بی کام B.Com کے بعد کے کچھ اہم کورسیس

بی کام B.Com کرنا ہی اپنے آپ میں ایک نہایت ہی اہم قدم ہوتا ہے۔ایک اچھے کرئیر کی طرف لیکن آج کے بدلتے مارکیٹ میں میں صرف بی کام B.Com کرنے سے ہی اچھی جاب نہیں مل سکتی ہے۔کیونکہ صرف بی کام ڈگری سے ہی وہ ساری نالج نہیں مل…

مزید پڑھیں »

امتحانات کے بعد طلبہ کی مصروفیت کے چند کارآمد کورسیس

مومن فہیم احمد دسویں ، بارہویں یا پھر چھوٹی جماعتوں کے امتحانات کے اختتام پر طلبہ کو عموماً فرصت ہوجاتی ہے، دن بھر گھر پر موبائیل یا ٹی وی میں وقت ضائع کرنا یا پھر دوستوں کے ساتھ کھیلتے رہنا بھی والدین و سرپرست کے لیے ایک مسئلہ بن جاتا…

مزید پڑھیں »

جواہر نوودیہ ودیالیہ : ذہین طلبہ کیلئے مفت اور اعلیٰ رہائشی تعلیم

ملک کے ہر بچے کو اچھی تعلیم ملے یہ حکومت کی ذمہ داری ہے۔ شہری علاقوں میں سرکاری اور نجی اسکولوں کا جال بچھا ہوا ہے ان اسکولوں میں مکمل سرکاری امداد پر چلنے والے، جزوی طور پر حکومتی امداد یافتہ پرائیویٹ اسکول اور مکمل نجی یا پرائیویٹ اسکولوں میں…

مزید پڑھیں »

نیشنل لاء یونیورسٹیز سے قانون کی تعلیم حاصل کیجیے

اعلیٰ اور پروفیشنل تعلیم کے حصول میں ایک بہت اہم بات جو طلبہ اور والدین و سرپرست کو یاد رکھنی چاہیے وہ ’’اداروں کا انتخاب‘‘ ہے۔ انٹرمیڈیٹ یا بارہویں جماعت کے بعد کئی اہم پروفیشنل کورسیس ہیں جن کے لیے ملک کے طول و عرض میں تعلیم اداروں کا ایک…

مزید پڑھیں »

بورڈ امتحانات-بہتر کارکردگی کیلئے ہر طرح کی تیاری ضروری ہے !

بورڈ امتحانات قریب آرہے ہیں۔ تقریباً ملک کی زیادہ تر ریاستوں میں دسویں اور بارہویں جماعتوں کے بورڈ امتحانات فروری اور مارچ کے مہینے میں ہی منعقد ہوتے ہیں۔ ویسے تو طلبہ کو یہی کہا جاتا ہے کہ امتحانات میں اچھے مارکس لانے کے لیے سال بھر محنت کرنی چاہیے…

مزید پڑھیں »
Back to top button