جرائم و حادثات
- مئی- 2023 -29 مئی

رونگٹے کھڑے کردینی والی ناکام داستانِ محبت-وار پہ وار 45؍وار ،نابالغہ متوفیہ ساکشی کا قتل، ملزم ساحل گرفتار
نئی دہلی ،29مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ساحل نامی نوجوان نے معمولی جھگڑے کے بعد اپنی نابالغ دوست ساکشی Sakshi Malik کو چاقو سے۴۵؍مرتبہ وار کر کے ابدی نیند سلادیا۔ جرم کا یہ خوفناک واقعہ راجدھانی نئی دہلی کے شاہ آباد ڈیری علاقے میں پیش آیا ۔ الزام ہے کہ ساحل سے لڑکی…
مزید پڑھیں » - 22 مئی

گیانا میں گرلز ہاسٹل میں خوفناک آتشزدگی؛ 20 طالبات ہلاک
جارج ٹاؤن،22مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)جنوبی امریکی ملک گیانا کے مہدیہ سیکنڈری اسکول کے ہاسٹل میں آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں 20 افراد جان کی بازی ہار گئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق گیانا کے ایک اسکول کے ہاسٹل میں لگنے والی آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری عمارت کو اپنی لپیٹ…
مزید پڑھیں » - 18 مئی

آسام کی ’لیڈی سنگھم‘ کی سڑک حادثے میں المناک موت
گوہاٹی،18مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) آسام پولیس کی معروف خاتون سب انسپکٹر جنمونی رابھا کی منگل کی صبح ایک سڑک حادثے میں المناک موت ہوگئی۔ کئی تنازعات میں پھنسی اور آسام پولیس میں لیڈی سنگھم یا دبنگ پولیس کے نام سے مشہور جنمونی رابھا اپنی پرائیویٹ کار میں اکیلے سفر کر رہی تھیں۔ اس…
مزید پڑھیں » - 15 مئی

پٹیالہ کے گردوارہ میں بیٹھ کر شراب پی رہی ’خاتون‘ کا قتل
پٹیالہ، 15مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پنجاب کے پٹیالہ میں ایک گرودوارہ میں ایک عقیدت مند نے اتوار کی رات 10 بجے ایک خاتون کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔الزام ہے کہ خاتون گوردوارہ دکھ نیوارن صاحب کے احاطے میں جھیل کے پاس مبینہ طور پر شراب پی رہی تھی۔ فائرنگ سے ایک…
مزید پڑھیں » - 15 مئی

ممبئی: بیکری میں آتشزدگی، 2 بچوں سمیت 6 افراد زخمی، اسپتال میں داخل
ممبئی، 15مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ممبئی کے کھار علاقے میں گیس کے اخراج سے زبردست آگ لگ گئی۔ یہ آگ ہریش چندر بیکری میں لگی تھی۔ آگ لگنے کا واقعہ صبح 9 بجے کے قریب پیش آیا جس میں 6 افراد جھلس گئے۔ ان زخمیوں میں سے بعض کی حالت تشویشناک بتائی…
مزید پڑھیں » - 11 مئی

بیٹے کے خواہش مند سفاک باپ نے اپنی بیٹی کو گلا دبا کر قتل کردیا۔
بغداد ،۱۱؍مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بیٹے کے خواہش مند سفاک باپ نے اپنی بیٹی کو گلا دبا کر قتل کردیا۔ دو ماہ کی بیٹی کی کم عمری بھی اپنے باپ کو سفاکیت سے باز نہ رکھی۔بدھ کے روز عراق کے علاقے موصل میں ہونے والے واقعہ نے پورے ملک کو ہلا کر…
مزید پڑھیں » - 2 مئی
تہاڑ جیل میں گینگ وار، گنگسٹر ٹلو تاجپوریہ کا قتل
نئی دہلی، 2 مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) گنگسٹر سنیل مان عرف ٹلو تاجپوریہ پر دہلی کی تہاڑ جیل میں منگل کی صبح مبینہ طور پر حریف گینگ کے چار قیدیوں نے حملہ کر کے قتل کر دیا۔تہاڑ جیل کے افسر نے یہ اطلاع دی جیل کے حکام کے مطابق ٹلو تاجپوریہ (33)…
مزید پڑھیں » - 2 مئی
طائف- الباحہ روڈ پر خوفناک ٹریفک حادثہ،6 حقیقی بھائی ہلاک
ریاض ، 2 مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سعودی عرب میں طائف اور الباحہ گورنریوں کوملانے والی شاہراہ عام پر آج سوموار کے روز ہونے والے المناک ٹریک حادثے کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے چھ افراد جاں بحق اور پانچ زخمی ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والے تمام حقیقی بھائی ہیں۔حادثہ دو گاڑیوں…
مزید پڑھیں » - 2 مئی
بدنصیب نوجوان کے ہاتھوں والد کا سفاکانہ قتل
صنعاء، 2 مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)وسطی یمن کے شہر ’’ إب‘‘ میں ایک نوجوان نے اپنے والد کو بے دردی سے قتل کر دیا۔ ایک ہفتے کے اندر حوثی ملیشیا کے زیر کنٹرول گورنری میں اپنی نوعیت کا یہ تیسرا واقعہ ہے۔مقامی نیوز ویب سائٹس نے بتایا کہ پیر کوالحداد خاندان کے ایک…
مزید پڑھیں » - 1 مئی
بیٹے کو چاقو سے حملہ کرکے قتل کے الزام میں قاتل باپ گرفتار
بجنور ، یکم مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)یوپی کے بجنور ضلع میں کوتوالی دیہات پولیس اسٹیشن نے 20 سالہ بیٹے کو چاقو سے قتل کرنے کے الزام میں ایک باپ کو گرفتار کیا ہے۔ملزم کی شناخت شاہد (45) کے طور پر ہوئی ہے۔ پولیس افسر نے یہ جانکاری دی ہے۔ بجنور کے ایڈیشنل…
مزید پڑھیں »





