جرائم و حادثات
- فروری- 2023 -27 فروری

انجینئرنگ طالبہ کی آشنا نے کی خفیہ تصویر لیک ،طالبہ کی خودکشی
حیدرآباد، 27فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)ریاست تلنگانہ کے ضلع ورنگل میں انجینئرنگ کی ایک طالبہ نے اس وقت پھانسی لگا کر خودکشی کرلی جب اس کے ایک مرد دوست نے اس کی خفیہ تصاویر دوسروں کے ساتھ شیئر کر دیں۔ پولیس نے پیر کو یہ جانکاری دی ہے۔ پولیس نے بتایا کہ طالبہ…
مزید پڑھیں » - 27 فروری
نابالغ کی عصمت دری اور کار سے کچلنے والا مبینہ پریمی گرفتار
اناؤ، 27فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) یوپی کے اناؤ ضلع میں ایک نابالغ کی عصمت دری اور قتل کے معاملہ میں اس کے عاشق اور اس کے دوست کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں ملزمان کی گرفتاری کے بعد واردات میں استعمال ہونے والی دو گاڑیاں بھی قبضے…
مزید پڑھیں » - 27 فروری

یوپی میں غنڈے بے لگام، دفتر میں گھس کر صحافی کو ماری گولی بھاجپا ضلع صدر کے بھائی سمیت 3 ملزمان کیخلاف مقدمہ درج
جونپو؍لکھنؤ ، 27فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) یوپی کے جونپور میں اتوار (26 فروری) کی دیر شام ایک صحافی پر اس کے دفتر میں گھس کر فائرنگ کر دی گئی۔ فائرنگ سے صحافی کی ہتھیلی اور پیٹ میں چوٹ لگی جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا۔ صحافی کو زخمی حالت میں اسپتال میں…
مزید پڑھیں » - 23 فروری

دہلی: گھر سے 2دن سے غائب لڑکی کی نعش اویو کے کمرے میں لٹکی ہوئی ملی
نئی دہلی ،23فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) راجدھانی دہلی میں ایک لڑکی کی خودکشی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ بدھ (22 فروری) کو لڑکی نے OYO کے کمرے میں پھانسی لگا کر اپنی زندگی ختم کرلی۔مہلوک لڑکی کی لاش OYO ہوٹل کے کمرے میں پھندے سے لٹکی ہوئی ملی۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی…
مزید پڑھیں » - 9 فروری

چھتیس گڑھ میں سڑک حادثہ، سات اسکولی بچوں کی المناک موت
رائے پور،9فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) چھتیس گڑھ کے کانکیر ضلع میں جمعرات کو ایک دل دہلا دینے والا سڑک حادثہ پیش آیا۔ اس حادثے میں 7 بچوں کی موت ہو گئی ہے، جب کہ 2 بچے شدید زخمی بتائے جاتے ہیں۔ زخمی بچوں کو علاج کے لیے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔یہ…
مزید پڑھیں » - 8 فروری
کرناٹک: ہاسٹل میں طالبہ کی نیم برہنہ نعش برآمد
رائچور ،8فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) کرناٹک کے رائچور ضلع کے لنگاسوگور قصبے میں ہفتہ (4 فروری) کو ایک چونکا دینے والا واقعہ سامنے آیا۔ یہ واقعہ وی سی بی ایجوکیشنل انسٹی ٹیوٹ کے زیر انتظام ہاسٹل کا ہے، جہاں ایک 17 سالہ طالبہ کی ایک کمرے میں نیم برہنہ لاش لٹکی ہوئی ملی۔…
مزید پڑھیں » - 7 فروری

متھرا میں بھی کنجھاولا جیسا واقعہ، سڑک پر کئی کلومیٹر تک گھسیٹی گئی نعش
متھرا،7فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) یوپی کے متھرا ضلع میں دہلی کے کنجھاولا جیسا واقعہ پیش آیا ہے۔ متھرا کے تھانہ مانٹ علاقے میں یمنا ایکسپریس وے پر کئی کلومیٹر تک ایک کار میں ایک لاش پھنسی ہوئی تھی۔ کار جب مونٹ ٹول پلازہ پر پہنچی تو ایکسپریس وے کے سیکورٹی اہلکاروں نے…
مزید پڑھیں » - 5 فروری

طالبات کو فحش ویڈیوز دکھانے کا الزام، ٹیچر کا تبادلہ،متأثرین میں ناراضگی
کولہا پور ، 5فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)مہاراشٹر کے کولہاپور میں گرو اور چیلے کے رشتے کو شرمسار کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ الزام ہے کہ کولہاپور میں ایک ٹیچر کو نویں اور دسویں جماعت کی طالبات کو فحش ویڈیو دکھاتے ہوئے پکڑا گیا تھا۔مہاراشٹر انتظامیہ نے سزا کے طور پر اس…
مزید پڑھیں » - 1 فروری

خاتون عاشق کے ساتھ پکڑی گئی،شوہر کا ساتھ رکھنے اور عاشق کا شادی سے انکار۔
بھاگلپور:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) یہ واقعہ بھاگلپور ضلع کے ناتھ نگر علاقے کے مدھوسودن پور تھانہ علاقے کے تحت بھٹودیا گاؤں میں پیش آیا۔ یہاں عورت پر پڑوسی کے ساتھ محبت اور ناجائز تعلقات کے چشم دید واقعہ نے اس کی گھریلو زندگی کو تہہ و بالا کر دیا ہے۔ خاتون کا نام…
مزید پڑھیں » - 1 فروری
نابالغ کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزام میں دو بچوں کی ماں گرفتار
ناسک :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) مہاراشٹر میں ایک طرف خواتین کو ہراساں کرنے کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ دوسری جانب کلیان سے ایک چونکا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے۔ یہاں ایک 32 سالہ خاتون نےنویں جماعت میں پڑھنے والے 15 سالہ نابالغ کو شراب کا عادی بنا دیا۔ اس کے…
مزید پڑھیں »





