جرائم و حادثات
- ستمبر- 2021 -10 ستمبر
30 سالہ خاتون سے اجتماعی زیادتی ، تشویشناک حالت میں داخل اسپتال ، ۱؍ گرفتار
ممبئی ، 10ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ممبئی کے ساکی ناکہ علاقہ میں ایک 30 سالہ خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ، متاثرہ کی حالت تشویشناک ہے۔ پولیس نے اس معاملہ میں اب تک ایک ملزم کو گرفتاربھی کرلیا ہے ،واقعہ میں مزید کچھ اور لوگوں کے ملوث ہونے کا خدشہ ہے۔ یہ بات…
مزید پڑھیں » - 10 ستمبر

میرٹھ: پولیس نے کیاصادق ،امن قتل معاملے کا انکشاف کیا ، دو گرفتار
لکھنو،10؍ ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پولیس نے فتح پور نارائن کے جنگل میں ضلع میرٹھ کے کٹھور تھانہ علاقے میں شاہجہان پور سے ای رکشہ پر لے کر گھومنے نکلے دو نوعمروں کے قتل کا انکشاف کیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم نے دونوں بچوں کو ای رکشہ لوٹنے کے لیے قتل کیا تھا۔…
مزید پڑھیں » - 9 ستمبر
دہلی کے منڈکا علاقے میں ماں کوقتل کرنے والا بیٹا گرفتار
نئی دہلی،09؍ ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی پولیس نے ایک ایسے بیٹے کو #گرفتار کیا ہے جس نے اپنی ماں کو گولی مار کر #قتل کیا۔ ملزم یکم ستمبر سے فرار تھا۔ ملزم کی تلاش میں پولیس نے اس کے 100 سے زائد مقامات پر چھاپے مارے تھے اور بڑی تعداد میں سی سی…
مزید پڑھیں » - 9 ستمبر

اعظم گڑھ:دلت بستی میں عشق کی سزا ، عاشق کی برہنہ پٹائی
اعظم گڑھ، 9ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گاؤں والوں نے ایک عاشق کو عشق کرنے کی اذیت ناک سزا دی ۔خیال رہے کہ لڑکا اسی گاؤں کا تھا، رات کی تاریکی میں اپنی #معشوقہ سے ملنے آیا تھا، لیکن شومئی قسمت وہ پکڑا گیا اور دیہی باشندگان کے ہاتھوں ذلت آمیز پٹائی برداشت کی…
مزید پڑھیں » - 9 ستمبر

الور گھومنے آئی دہلی کی لڑکی کے ساتھ لفٹ کے بہانے اجتماعی زیادتی، ملزم گرفتار
الور؍جے پور ، 9ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)الور ضلع کی مشہور سلی سیڑھے جھیل کی پال پر کار میں ایک نوجوان #لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا سنسنی خیز معاملہ سامنے آیا ہے۔ #اجتماعی #عصمت دری کی شکار 24 سالہ لڑکی دہلی سے اپنے دوست کے ساتھ موٹر سائیکل کے ذریعہ الور آئی…
مزید پڑھیں » - 8 ستمبر

نابالغہ کے ساتھ جنسی زیادتی کا شرمناک واقعہ ، 3 سیاستدان اور ایک تاجر گرفتار
گھر سے فرار ہوکر پلول کی مصیبت زدہ لڑکی کی داستانِ عبرت: بھوپال کے دوالگ الگ ہوٹلوں اور ایک فلیٹ میں بھاجپا-جدیو لیڈران اور پٹرول پمپ مالک نے بنایا تھا ہوس کا نشانہ بھوپال ، 8ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ریاست ہریانہ کے پلول ضلع سے فرار ہوکرممبئی جانے کے بجائے مدھیہ پردیش آئی ایک…
مزید پڑھیں » - 8 ستمبر
بوڈ اپل میں پادری گرفتار،عصمت ریزی ، جہیز ہراسانی و دھوکہ دہی کا مقدمہ درج
حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شہر کے نواحی علاقہ بوڈ اپل میں چرچ کے پادری پر پولیس نے جہیز ہراسانی ‘ عصمت ریزی‘ دھوکہ دہی کے علاوہ دیگر سنگین الزامات کے تحت مقدمہ درج کرتے ہوئے پادری کو گرفتار کرتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ میڈ پلی پولیس میں درج کئے گئے اس مقدمہ…
مزید پڑھیں » - 7 ستمبر

مظفر نگر میں دلت لڑکی کا جنسی استحصال ، بلیا میں 15 سالہ لڑکی کی اجتماعی عصمت دری
مظفرنگر7ستمبر: (اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اترپردیش کے مظفر نگر ضلع میں ایک 14 سالہ دلت لڑکی کو مبینہ طور پر جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا اور اس پر ذات پات کے تبصرے کیے گئے۔ پولیس نے منگل کو یہ معلومات دی ہیں۔اتر پردیش کے #بلیا ضلع کے بنسدیہ کوتوالی علاقے کے ایک گاؤں…
مزید پڑھیں » - 5 ستمبر

مدھیہ پردیش: سوشل میڈیا پر دوستی کرنے کے بعدنوجوان نے کی نابالغ لڑکی کے ساتھ زیادتی
دیواس،5ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مدھیہ پردیش کے دیواس ضلع میں ایک نابالغ لڑکی کے ساتھ ایک 19 سالہ لڑکے کے ذریعہ فوٹو- ویڈیو شیئرنگ سائٹ انسٹاگرام پر دوستی کرنے کچھ دنوں کے بعدمبینہ طور پرزیادتی کی۔ انڈسٹریل ایریا تھانے کے انچارج انل شرما نے اتوار کو بتایا کہ اس 14 سالہ لڑکی نے…
مزید پڑھیں » - 4 ستمبر

شراوستی میں خوفناک سڑک حادثہ : ۵؍افراد کی حادثہ میں المناک موت
وزیراعلیٰ کا اظہارِ افسوس لکھنؤ ، ۴؍ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) اترپردیش کے شراوستی shravasti ضلع کے تھانہ ایکونا میں جمعہ کی شب تقریبا ً10 بجے گاؤں نارائن پور کے نزدیک قومی شاہراہ 730 پر ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آگیا، جس میں ۵ افراد کی المناک موت ہوگئی ہے۔ بہرائچ سے اتراولا واپس…
مزید پڑھیں »




