جرائم و حادثات
- اپریل- 2021 -18 اپریل
جھارکھنڈ: کورونا متاثرہ نوجوان نے کوویڈ اسپتال میں پھانسی لگاکر کی خودکشی
رانچی:(اردودنیا.اِن) جھارکھنڈ کے گڑھوا صدر اسپتال احاطہ میں واقع کووڈ اسپتال میں ایک نوجوان نے پھانسی لگا کر خودکشی کرلی۔ یہ واقعہ پیر کی صبح سویرے کا بتایا جارہا ہے۔ اطلاع ملنے پر پہنچی پولیس اس معاملہ کی تحقیقات کر رہی ہے۔ وزیر متھلیش ٹھاکر نے معاملہ کا نوٹس لیتے…
مزید پڑھیں » - 16 اپریل
آندھرا پردیش: وشاکھاپٹنم میں دو مختلف واقعات میں 2 بچوں سمیت 10 افراد کی موت ہوگئی
وشاکھا پٹنم:(اردودنیا.اِن)آندھرا پردیش کے وشاکھاپٹنم ضلع میں دو الگ الگ واقعات میں ایک خاندان کے چھ افراد اور دیگر خاندان کے چار افراد پراسرار حالات میں مردہ پائے گئے۔ وجاگ کی متھلا پوری کالونی کے 51 سالہ سنکاری بنگلورو نائیڈو ، ان کی اہلیہ سنکاری نرملا ، ان کا 19…
مزید پڑھیں » - 16 اپریل
دو بیویوں کے جھگڑے میں کمسن کی موت
تلنگانہ:(اردودنیا.اِن)والد کی دو بیویوں کے جھگڑے میں ایک کمسن فوت ہوگیا ہے ۔ سائبر آباد کے علاقہ شنکر پلی پولیس حدود میں یہ واقعہ پیش آیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ 7 سالہ راگھویندر جو پلی گوڑہ شنکر پلی علاقہ کے ساکن دشترتھ کا بیٹا تھا ۔ 10 اپریل کو…
مزید پڑھیں » - 16 اپریل

گجرات: ساحل پر 30 کیلو ہیروئن کے ساتھ 8 پاکستانی گرفتار
ضبط شدہ منشیات کی قیمت 300کروڑ، گرفتار شدہ افراد سے پوچھ تاچھ جاری نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)ہندوستانی کوسٹ گارڈز نے گجرات کے انسداد دہشت گردی اسکواڈ کے ساتھ گجرات کے ساحل پر فشنگ بوٹ میں 8 پاکستانیوں کو 30 کیلو ہیروئن کے ساتھ گرفتار کیا۔ پاکستانی کشتی کے ذریعہ نارکوٹکس کی مشتبہ…
مزید پڑھیں » - 14 اپریل
دہلی: بارش نہ ہونے سے بھگوان سے برہم شخص کی مندر میں توڑ پھوڑ، گرفتار
نئی دہلی :(اردودنیا.اِن) دارالحکومت دہلی کے ککرولا گاؤں میں بارش نہ ہونے کی وجہ سے مشتعل ہوکر ایک ادھیڑ شخص نے دو مذہبی مقامات میں توڑ پھوڑ کی ۔ اس نے اپنا ساراغصہ بے زبان مورتیوں پر اتاردیا ۔ اس معاملے کی اطلاع ملنے کے بعد دیہی باشندگان نے نجف…
مزید پڑھیں » - 13 اپریل

بھوپال: نانا ‘ ماموں نے چھ سالہ معصوم کی عصمت لوٹی
کولار میں دو لوگوں نے ایک 6سالہ معصوم کی عصمت لوٹی او رملزمین میں سے ایک ماں کا چچازاد بھائی ہے جبکہ دوسرا معصوم کانانا ہے بھوپال:(اردودنیا.اِن)مدھیہ پردیش کے کولار میں تین سال کی معصوم بھائی کے سامنے ایک 6سالہ لڑکی کی اس کے نانا اور ماموں نے عصمت دری…
مزید پڑھیں » - 11 اپریل
دہلی: بیوی کے کردار پرشو ہر کو شک ، شوہر کے ہاتھوں بیوی کا سفاکانہ قتل,سوشیل میڈیا پہ ویڈیو وائرل
نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)دارالحکومت دہلی کے وجے وہار علاقہ میں ایک شخص نے بیچ سڑک پر اپنی بیوی کو چاقو سے 17 باروار کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا ۔ پولیس نے فی الحال قتل میں استعمال ہونے والے آلہ کے ساتھ ملزم شوہر ہریش مہتا کو گرفتار کرلیا ہے۔ ملزم کو…
مزید پڑھیں » - 10 اپریل

بنگال میں بہار تھانہ انچارج کے ساتھ ماب لنچنگ ، ہلاک، 3ملزمان گرفتار
پٹنہ:(اردودنیا.اِن)بہار کے کشن گنج تھانہ ٹاؤن کے پولیس اسٹیشن کے تھانہ انچارج کو بنگال میں ہجومی تشدد کا سامنا کرنا پڑا، جس میں موصوف کی موت ہوچکی ہے ۔یہ واقعہ ہفتے کی صبح تین بجے کے قریب اُس وقت پیش آیا جب ایس ایچ او بنگال کے اسلام پور علاقہ…
مزید پڑھیں » - 10 اپریل

غیر قانونی ڈانس بار پر پولیس کا چھاپہ، 4 لڑکیاں سمیت 5 گرفتار
نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)دہلی پولیس نے راجوری گارڈن کے علاقہ میں واقع لندن اسٹریٹ ریسٹورینٹ میں غیر قانونی ڈانس بار کاانکشاف کرتے ہوئے چار لڑکیاں سمیت پانچ افراد کو گرفتار کرلیا ہیے۔ پولیس کے مطابق 8 اپریل کو صبح دس بجے کے قریب ایک خفیہ اطلاع ملی تھی کہ راجوری گارڈن میں…
مزید پڑھیں » - 9 اپریل
اترپردیش: موبائل چارجر کے معمولی تنازعہ میں نوجوان کا قتل
فیروز آباد :(اردودنیا.اِن)اترپردیش میں فیروز آباد کے تھانہ جنوبی علاقہ میں سینٹ ٹاکیز چوراہے کے قریب ایک معمولی تنازعہ کے دوران ایک نوجوان کو پیٹ پیٹ کر ہلاک کردیا گیا ، پولیس کے مطابق لاش پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دی گئی ہے۔ پولیس سپرنٹنڈنٹ مکیش چند مشرا نے کہا…
مزید پڑھیں »



