جرائم و حادثات
- اپریل- 2021 -27 اپریل
دہلی: آکسیجن کی کمی کے دوران بلیک مارکیٹنگ کرنے والے تین افراد گرفتار
50 ہزار میں فروخت کررہے تھے ایک سلنڈر نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)جنوبی دہلی پولیس نے 3 افراد کو گرفتار کیا جو آکسیجن سلنڈر اور نائٹروجن سلنڈر کی بلیک مارکیٹنگ کررہے تھے۔ دراصل پورے ملک میں آکسیجن کی کمی ہے اور اسی کمی کی وجہ سے کچھ لوگ زیادہ سے زیادہ منافع کمانے…
مزید پڑھیں » - 27 اپریل
شادی کے بہانہ جنسی زیادتی،
گوپال گنج؍پٹنہ:(اردودنیا.اِن)بہار کے ضلع گوپال گنج میں ایک رشتے دار نے عورت سے شادی کا بہانہ کرکے جنسی زیادتی کرنے لگا،اس دوران اس نے جنسی عمل کی ایک ویڈیو بھی بنائی۔ملزم کے تین بچوں کے باپ ہونے کے انکشاف ہونے پر جب عورت نے شادی سے انکار کردیا تو وہ…
مزید پڑھیں » - 26 اپریل

کرونا پازیٹو بیوی کا گلا گھونٹ کر قتل ، بعد میں خود کو بھی کیا ہلاک
پٹنہ:(اردودنیا.اِن)پٹنہ جنکشن میں تعینات اسٹیشن ماسٹر اتل لال نے اپنی بیوی تولیکا پرساد کا گلا گھونٹ کر قتل کردیا۔ اس کے بعد اس نے بھی خود کشی کرلی۔ جب شوہر نے یہ سفاکی انجام دی ، تو اس وقت بچے دوسرے کمرے میں سو رہے تھے۔، خیال رہے کہ خاتون…
مزید پڑھیں » - 25 اپریل

کوررونا سے فوت خاتون کے زیورات غائب رشتہ داروں کی پولیس میں شکایت
تلنگانہ :(اردودنیا.اِن)حیدرآباد،گچی باؤلی میں ایک دواخانہ میں علاج کے دوران کوویڈ۔19 کے باعث فوت ہوجانے والی ایک عمر رسیدہ خاتون کے ارکان خاندان نے پولیس میں شکایت درج کروائی کہ متوفی خاتون کے طلائی زیورات غائب ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق عطاپور کے ایک عمر رسیدہ جوڑے کو 9 اپریل…
مزید پڑھیں » - 24 اپریل

انٹر کی طالبہ سے اجتماعی عصمت دری ، ویڈیو بناکر بلیک میل کاالزام ، ملزم گرفتار
مظفر پور:(اردودنیا.اِن)بہارکے مظفرپور ضلع میں ایک انٹر کی طالبہ کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کی گئی پھر اس کی ویڈیو بھی بنالی گئی۔جس کے بعد ملزم طالبہ کو بلیک میل بھی کرنے لگے ۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد معاملہ پولیس کی نوٹس میں آیا۔ ایف آئی…
مزید پڑھیں » - 22 اپریل
مدھیہ پردیش کے سابق نائب وزیراعلی کے بیٹے،بہو اور پوتی کا قتل، 6 ملزمان حراست میں
کوربا:(اردودنیا.اِن)چھتیس گڑھ کے ضلع کوربا میں مدھیہ پردیش کے نائب وزیر اعلی پیارے لال کنور کے بیٹے، بہو اور پوتی کو قتل کرنے کے الزام میں پولیس نے بھائی اور بھابھی سمیت 6 افراد کو حراست میں لیا ہے۔ ضلع کوربا کے پولیس عہدیداروں نے بدھ کے روز بتایا کہ…
مزید پڑھیں » - 22 اپریل

مدھیہ پردیش: کورونا سے ہوئی والدہ کی موت سے غمزدہ لڑکی نے خودکشی کرلی
بھوپال:(اردودنیا.اِن)مدھیہ پردیش کے رائے سین ضلع میں منڈی دیپ میں 23 سالہ لڑکی کو جیسے ہی معلوم ہوا کہ اس کی ماں اب اس دنیا میں نہیں رہی ، تو اس نے خود کی زندگی کوختم کرنے کا فیصلہ کیا اس لڑکی کی والدہ کا انتقال کورونا کے سبب ہوا۔…
مزید پڑھیں » - 19 اپریل
فرٹیلائزر کمپنی میں سو سے زائد ملازمین کرونا پازیٹیو، دو کی موت
میرٹھ:(اردودنیا.اِن)ملک کی سب سے بڑی کھاد تیار کرنے والی کمپنی ’یارا فرٹی لائزر ‘میں کورونا وائرس ایک سنگین مسئلہ بن گیا ہے ۔ اطلاع کے مطابق کمپنی کے سوسے زائد ملازمین میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے۔ وہیں ایک نوجوان خاتون سمیت دو افراد کی کورونا سے سے موت ہوگئی…
مزید پڑھیں » - 18 اپریل
کوویڈ سینٹر میں وارڈ بوائے کی خاتون سے زیادتی کی کوشش
گوالیار:(اردودنیا.اِن)مدھیہ پردیش کے گوالیار میں نجی ہسپتال کے ذریعہ قائم ہوٹل میں کووڈ سنٹر میں 50 سالہ خاتون کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے کے الزام میں وارڈ بوائے کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ گوالیار کی ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ پولیس نے بتایا کہ ہوٹل گولڈن ولیج میں لوٹس ہاسپٹل کے ذریعہ…
مزید پڑھیں » - 18 اپریل

باپ کے ہاتھوں کمسن بچہ فروخت ماں کی پولیس میں شکایت
تلنگانہ:(اردودنیا.اِن)راجندر نگر کے علاقہ میں چند روپیوں کی خاطر باپ نے بچہ کو فروخت کردیا۔ ایم ایم پہاڑی علاقہ میں یہ دلسوز واقعہ پیش آیا۔ دو ماہ کے بچہ کی ماں شاہین بیگم نے پولیس میں شکایت کردی۔ تاخیر سے منظر عام پر آئے اس واقعہ سے علاقہ میں سنسنی…
مزید پڑھیں »




